جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہر روز 17 ہزار بچے 18 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں، 90 فیصد عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں، اسے نہ آپ روک سکتے ہیں نہ کوئی ادارہ، نئے انتخابات کا اعلان کر دیں، مستعفی معاون خصوصی کا وزیراعظم کو مشورہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تانگہ پارٹی تھی تو اس میں شامل ہوا اور اس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں تھی اورطاقتور تھی، مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوا جب وہ اپوزیشن میں اور کمزور تھی اورچھوڑا جب وہ حکومت میں اور طاقتور تھی۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا کہ ہر روز 17 ہزار بچے 18 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں اور اس میں نوے فیصد عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہیں، اسے نہ آپ روک سکتے ہیں اور نہ کوئی ادارہ، اختلاف رائے اپنی جگہ، نئے انتخابات کا اعلان کریں ورنہ بوٹوں کی چاپ سنائی دے رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…