ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج جمعہ سے اسلام آباد کی طرف حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے لیکن یہ کوئی پہلا احتجاج نہیں، اس سے قبل نواز شریف، بینظیر بھٹو، قاضی حسین احمد، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، مریم نواز، ڈاکٹر طاہر القادر بھی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

عمران خان کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے رکھا گیا،اسرائیل اور را کے ایجنٹ کو پاکستان میں سیاست نہیں کرنے دیں گے، مولانا فضل الرحمن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے رکھا گیا،اسرائیل اور را کے ایجنٹ کو پاکستان میں سیاست نہیں کرنے دیں گے، مولانا فضل الرحمن

چینوٹ(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے رکھا گیا،اسرائیل، را، بین الاقوامی ایجنڈے اور اس کی بنیاد پر اس کے ایجنٹ کو پاکستان میں سیاست نہیں کرنے… Continue 23reading عمران خان کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے رکھا گیا،اسرائیل اور را کے ایجنٹ کو پاکستان میں سیاست نہیں کرنے دیں گے، مولانا فضل الرحمن

40سال نوکری کے بعد کوئی غداری کاطوق لٹکا کر نہیں جاناچاہتا، ترجمان پاک فوج جذباتی ہوگئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

40سال نوکری کے بعد کوئی غداری کاطوق لٹکا کر نہیں جاناچاہتا، ترجمان پاک فوج جذباتی ہوگئے

اسلام آباد ( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس کے دوران ایک موقع پر جذباتی ہوگئے۔پریس کانفرنس کے دور ان ارشد شریف قتل پر انکوائری رپورٹ کا ذکر کرنے کے بعد انہوں نے کہاکہ رپورٹ آنے تک الزام تراشی نہ کی جائے،… Continue 23reading 40سال نوکری کے بعد کوئی غداری کاطوق لٹکا کر نہیں جاناچاہتا، ترجمان پاک فوج جذباتی ہوگئے

ٹی20 ورلڈکپ، روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ٹی20 ورلڈکپ، روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سڈنی(این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گیارہویں میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنے ہم وطن یوراج سنگھ کا ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ، روہت شرما نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بیروزگار افراد کے لئے خوشخبری، پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

بیروزگار افراد کے لئے خوشخبری، پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی ) آئی جی پولیس پنجاب نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں کانسٹیبل، ڈرائیور اور دفتری پوسٹوں پر کی جائیں گی۔جس کے لئے امیدواروں سے یکم نومبر سے 15 نومبر تک آن لائن درخواستیں طلب کرلی ہیں جبکہ امیدواروں کی عمر… Continue 23reading بیروزگار افراد کے لئے خوشخبری، پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ

کورونا کیسز بڑھنے پرچین میں متعدد عمارتیں سیل، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

کورونا کیسز بڑھنے پرچین میں متعدد عمارتیں سیل، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ

بیجنگ (این این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چین کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں تیسرے روز ایک ہزار سے زائد کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں عمارتیں… Continue 23reading کورونا کیسز بڑھنے پرچین میں متعدد عمارتیں سیل، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ

پنجاب میں تیل کی دریافت ،اہم کامیابی حاصل کرلی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب میں تیل کی دریافت ،اہم کامیابی حاصل کرلی گئی

لاہور (این این آئی)پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی حاصل کرلی گئی۔آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ترجمان کے مطابق تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈویل توت ڈیپ1سے حاصل ہوئی۔ترجمان کے مطابق 5545میٹر گہرے توت ڈیپ 1ویل پر کام کا… Continue 23reading پنجاب میں تیل کی دریافت ،اہم کامیابی حاصل کرلی گئی

صوبائی حکومت نے معذور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

صوبائی حکومت نے معذور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

مکوآنہ (این این آئی )حکومت پنجاب نے معذورسرکاری ملازمین کوسپیشل ماہانہ کنوینس الائونس دینے کا اعلان کردیا پنجاب کے سرکاری محکموں میں فرائض سرانجام دینے والے معذور ملازمین کو ماہانہ 2000روپے سے 6000روپے تک ماہانہ سپیشل کنوینس الائونس دیا جائے گا وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی ہدایت پر روزبروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث  معذور… Continue 23reading صوبائی حکومت نے معذور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آئوں گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف… Continue 23reading ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان