ارشد شریف واپس آنے کی خواہش رکھتے تھے ،ڈی جی آئی ایس آئی
راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کہاہے کہ ارشد شریف واپس آنے کی خواہش رکھتے تھے ، ان کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشدشریف یہاں تھے تو ان کا ادارے سے رابطہ بھی… Continue 23reading ارشد شریف واپس آنے کی خواہش رکھتے تھے ،ڈی جی آئی ایس آئی