عمران خان کا شہید ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں شہید ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے لانگ مارچ کے آغاز پر شرکاء سے خطاب میں کیا۔