ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں عمران خان کے سامنے گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں عمران خان کے سامنے گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم ایوان عدل لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ اس موقع پر کچھ افراد نے گھڑی چور کے نعرے لگا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے گزر جانے کے بعد ایک شخص نے نعرے لگانے والے کو دھکا بھی دیا۔

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے کتنی دیر بعد ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے کتنی دیر بعد ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد(این این آئی) سینئر اینکر ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ سر اور پھیپھڑے پر گولیاں لگنے کو قرار دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران شہید صحافی کی لاش کا اندرونی… Continue 23reading ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے کتنی دیر بعد ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشافات

پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے دوسرے میچ میں زمبابوے سے ٹاس ہار گیا جس پر زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مقررہ اوورز میں زمبابوے نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے 131 رنز کا ہدف دیا۔ زمبابوے کی طرف سے… Continue 23reading پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

پی ٹی آئی حکومت بیرونی سازش سے میر جعفر اور میر صادق نے مل کر گرائی، عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت بیرونی سازش سے میر جعفر اور میر صادق نے مل کر گرائی، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اب پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم مرحلہ آنے والا ہے، یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، آج میں حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں،میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، چوروں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت بیرونی سازش سے میر جعفر اور میر صادق نے مل کر گرائی، عمران خان

ارشد شریف قتل کیس،انتہائی اہم پیش رفت

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس،انتہائی اہم پیش رفت

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی تشکیل کردہ دو رکنی تحقیقاتی ٹیم کو کینیا کے ویزے جاری کردئیے گئے ہیں،ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور آئی بی کے عمر شاہد… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،انتہائی اہم پیش رفت

ریاستی ادارے بھی عمران اور اسکی رجیم کے منفی کردار پر پھٹ پڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ریاستی ادارے بھی عمران اور اسکی رجیم کے منفی کردار پر پھٹ پڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

چنیوٹ (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے بھی عمران اور اس کی رجیم کے منفی کردار پر پھٹ پڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں آوارگی مارچ ہے،… Continue 23reading ریاستی ادارے بھی عمران اور اسکی رجیم کے منفی کردار پر پھٹ پڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا، نئے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا، نئے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا اور ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا،عمران خان نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے… Continue 23reading توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا، نئے تہلکہ خیز انکشافات

میرے مخالف جو کرنا چاہیں کر لیں میں نے ارشد شریف کیلئے جو کہا ہے اس پر کھڑا ہوں، فیصل واوڈا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

میرے مخالف جو کرنا چاہیں کر لیں میں نے ارشد شریف کیلئے جو کہا ہے اس پر کھڑا ہوں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر علی زیدی کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ علی زیدی اس قابل نہیں کہ ان کے تبصرے پر بات کروں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اگر وزارت شپنگ کے معاملات کھل جائیں تو بہت کچھ سامنے آ جائے گا۔فیصل واوڈا… Continue 23reading میرے مخالف جو کرنا چاہیں کر لیں میں نے ارشد شریف کیلئے جو کہا ہے اس پر کھڑا ہوں، فیصل واوڈا

ڈی جی آئی ایس آئی کا عمران اور حکومت کے درمیان ملاقاتوں بارے حیرت انگیز جواب

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ڈی جی آئی ایس آئی کا عمران اور حکومت کے درمیان ملاقاتوں بارے حیرت انگیز جواب

راولپنڈی(آن لائن)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے عمران خان کی حکومت کے دوران اور ان کی حکومت کے بعد بہت سی ملاقاتوں کے حوالے سے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور صرف اتنا کہا کہ وہ غیر ضروری طور پر سچ نہیں بولیں گے تاہم جھوٹ پر خاموش… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی کا عمران اور حکومت کے درمیان ملاقاتوں بارے حیرت انگیز جواب