ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں تیل کی دریافت ،اہم کامیابی حاصل کرلی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی حاصل کرلی گئی۔آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ترجمان کے مطابق تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈویل توت ڈیپ1سے حاصل ہوئی۔ترجمان کے مطابق 5545میٹر گہرے توت ڈیپ 1ویل پر کام کا آغاز 25 دسمبر 2020کو ہوا تھا۔ کنویں سے یومیہ 882بیرل تیل، 0.93ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کہ دریافت سے کمپنی کے ہائیڈروکاربن وسائل میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…