جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے پاک فوج کے دو سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا جن پر اعظم سواتی نے تشدد کا الزام عائد کیا تھا، لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے آرمی چیف کو مخاطب کیا اور کہا کہ کراچی میں آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر نے کوئی غیر قانونی کام کیا جس پر بلاول بھٹو نے آواز اٹھائی تو انہیں فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا، عمران خان نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ اعظم سواتی پر تشدد میں ملوث دونوں افسروں کو بھی عہدوں سے ہٹایا جائے  یہ دونوں افسر آپ کو بدنام کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…