ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی سی ای او کو فارغ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان کا لکھا گیا جملہ اس لیے بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے کیونکہ ٹوئٹر کے ’لوگو‘ پر نیلے رنگ کا ’پرندہ‘ ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے سابق سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال کو فارغ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے الزام عائد کیا تھا کہ انہیں اور سرمایہ کاروں کو ٹوئٹر پر جعلی اکاو نٹس کی تعداد سے متعلق گمراہ کیا گیا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…