ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ہم پاکستانیوں کو واپس آنے کی مضحکہ خیز عادت ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دیدیا

وزیراعظم نے زمبابوے کے صدر کو سوشل میڈیا پر باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس اصل کرکٹ کا جذبہ ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے خوشگوار انداز میں مزید لکھا کہ ہم پاکستانیوں کو واپس آنیکی مضحکہ خیز عادت ہے۔

وزیراعظم نے زمبابوے کے صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا۔جمعرات کے روز زمبابوے کے

صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف جیت کی مبارکباد دی تھی

اور یہ بھی تحریر کیا تھاکہ آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں

زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے ہرا کر قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…