زمبابوے نے میچ میں 10 رنز زیادہ بنائے، بابراعظم نے زمبابوے کے ہاتھوں شکست کی وجہ بتا دی

27  اکتوبر‬‮  2022

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف ہار چکا ہے، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے بقیہ تمام میچز جیتنے ہوں گے بلکہ ایک ہر صورت میں بڑے مارجن سے فتح درکار ہے، بابراعظم نے شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ زمبابوے نے میچ میں دس رنز زیادہ بنائے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…