ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

راکھی ساونت کا مسلمان کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت آج کل بنگلور کی ایک مسلمان کاروباری شخصیت اور ماڈل عادل خان کے ساتھ ڈیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں ۔ راکھی ساونت کی کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل ہونے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ اسلام قبول کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔جس کے بعد اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ وہ جلد ہی عادل خان سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں اور اس لیے چھوٹے لباس پہننا مکمل طور پر چھوڑ دیں گی کیونکہ اسلام میں اس طرح کے ملبوسات پہننے کی اجازت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…