ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد،زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

فیصل آباد،زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پولیس نے ایک گھر سے زنجیروں میں جکڑی کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرکے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔بچی کے مطابق اسے کام نہ کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، کپڑے، برتن، واش روم دھونے سمیت صفائی کروانے کے بعد صرف ایک بار… Continue 23reading فیصل آباد،زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار اسلام آباد بھیجنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار اسلام آباد بھیجنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی(این این آئی)سندھ پولیس کے 6 ہزار جوان لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد بھیجنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہیکہ وفاقی اور… Continue 23reading لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار اسلام آباد بھیجنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فرح کی وجہ سے قومی خزانے کوکوئی نقصان نہیں پہنچا اینٹی کرپشن پنجاب نے کلین چٹ دیدی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

فرح کی وجہ سے قومی خزانے کوکوئی نقصان نہیں پہنچا اینٹی کرپشن پنجاب نے کلین چٹ دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور ان کی والدہ کو کرپشن کیس میں کلین چٹ دے دی۔جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی پر میرٹ سے ہٹ کر، اثرورسوخ استعمال کرتے… Continue 23reading فرح کی وجہ سے قومی خزانے کوکوئی نقصان نہیں پہنچا اینٹی کرپشن پنجاب نے کلین چٹ دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک سےبڑی رقم پاکستان کو منتقل ہو گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

ایشیائی ترقیاتی بینک سےبڑی رقم پاکستان کو منتقل ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردئیے۔ذرائع اسٹیٹ بینک نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے رقم پاکستان کو منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ پیر کو ہوا تھا اور رقم منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک سےبڑی رقم پاکستان کو منتقل ہو گئی

بھارت میں مدد کے بجائے شہری زخمی لڑکی کی ویڈیو بناتے رہے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

بھارت میں مدد کے بجائے شہری زخمی لڑکی کی ویڈیو بناتے رہے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک شہر میں کئی شہر ی بے ہوش کم عمر لڑکی کی مدد کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 13سالہ لڑکی کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں ایک شخص کے ساتھ دیکھا گیا جس کے کچھ دیر بعد اسے سرکاری… Continue 23reading بھارت میں مدد کے بجائے شہری زخمی لڑکی کی ویڈیو بناتے رہے

رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف کیساتھ جو ہوا اس کے ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف کیساتھ جو ہوا اس کے ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ارشدشریف کیساتھ جوہوااس کے ذمہ دارعمران خان ہیں، ارشد شریف سے متعلق عمران خان کے پاس ثبوت تھے تو پہلے کیوں نہیں دیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق کہا کہ میرے خیال میں… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف کیساتھ جو ہوا اس کے ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی

کچھ دنوں میں سب پردے چاک کر دوں گا،فیصل واوڈا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

کچھ دنوں میں سب پردے چاک کر دوں گا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی ، وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھا اور پاکستان آنا چاہتا تھا،مجھے اس لانگ مارچ میں خون ہی خون نظر آرہا ہے، میں آخری وقت تک کوشش… Continue 23reading کچھ دنوں میں سب پردے چاک کر دوں گا،فیصل واوڈا

ارشد شریف کے واقعہ سے کون فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ، حیران کن دعوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے واقعہ سے کون فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ، حیران کن دعوی

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملک کا بڑا نقصان ہوا ہے، اس افسوسناک واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے،کیونکہ اس واقعے سے ایک سیاسی جماعت فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے ان خیالات کا اظہار سندھ… Continue 23reading ارشد شریف کے واقعہ سے کون فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ، حیران کن دعوی

لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے دوچار کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے دوچار کر دیا

کراچی (آن لائن)لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے دوچار کر دیا ،کے ایس ای100انڈیکس 650پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ42ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گئی اور انڈیکس 42100پوائنٹس سے گھٹ کر41500پوائنٹس کی پست سطح پر بندہوا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 79ارب… Continue 23reading لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے دوچار کر دیا