سوئمنگ پول میں نہانے کے بعد ایک اور شخص دماغ خور جرثومے سے جاں بحق
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں دماغ خور جرثومے سے ایک اور ہلاکت واقع ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا ہے، ڈیفنس فیز فور کا رہائشی 28 سالہ نوجوان چند روز قبل سوئمنگ پول میں نہایا تھا۔سوئمنگ پول میں نہانے کے بعد مزمل علی… Continue 23reading سوئمنگ پول میں نہانے کے بعد ایک اور شخص دماغ خور جرثومے سے جاں بحق