کراچی (این این آئی) شہر قائد میں دماغ خور جرثومے سے ایک اور ہلاکت واقع ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا ہے، ڈیفنس فیز فور کا رہائشی 28 سالہ نوجوان چند روز قبل سوئمنگ پول میں نہایا تھا۔سوئمنگ پول میں نہانے کے بعد مزمل علی کو شدید بخار لاحق ہوا اور انھیں نیم بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لایا گیا تھا، جناح اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں نے نیگلیریا امیبا کی تصدیق کر دی تھی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق نیگلیریا سے رواں برس کراچی میں ہونے والی یہ پانچویں ہلاکت ہے۔
سوئمنگ پول میں نہانے کے بعد ایک اور شخص دماغ خور جرثومے سے جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































