بابر اعظم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بابر اعظم کے پوائنٹس 808 سے کم ہو کر 799 ہو گئے ہیں۔قومی ٹیم کے… Continue 23reading بابر اعظم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار