اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مجھے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جویریہ صدیقی کا ٹویٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مجھے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جویریہ صدیقی کا ٹویٹ۔ انہوں نے مجھے میرے شوہر کے جسد خاکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی، انہوں نے دروازے بند کر دیے اور مجھے انتظار میں رکھا،

تمام صحافی برادری اس ظلم کی گواہ ہے، جویریہ صدیقی انتظامیہ کے غیر مناسب رویے پر پھٹ پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق شہید صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی لے کر نجی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا۔ ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرنے کیلئے شہید کے اہل خانہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مختلف ٹی وی چینلز کی ٹیم، مراد سعید اور فوادچوہدری بھی موجود ہیں۔شہید ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی تدفین جمعرات کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔انہوں نے ایئرپورٹ پر انتظامیہ کے غیر مناسب رویے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مجھے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جویریہ صدیقی کا ٹویٹ۔انہوں نے مجھے میرے شوہر کے جسد خاکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی، انہوں نے دروازے بند کر دیے اور مجھے انتظار میں رکھا، تمام صحافی برادری اس ظلم کی گواہ ہے۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پولیس فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…