کراچی (آن لائن)پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے گراوٹ کا شکار ہو گیا ۔بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر 55پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر1.40روپے مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت فروخت 220.20روپے سے بڑھ کر220.75روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 223روپے سے بڑھ کر224.40روپے پر جا پہنچی ،فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں4.90روپے کا اضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت فروخت219.90روپے سے بڑھ کر225.50روپے ہو گئی اسی طرح8.30روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت252.50روپے سے بڑھ کر260.80روپے پر جا پہنچی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































