چین کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا خیرمقدم
بیجنگ (شِنہوا)چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے ایک باقاعدہ نیوز بریفنگ میں بتایا کہ چین پاکستان کو اس فیصلے پر مبارکباد دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading چین کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا خیرمقدم