سابق امریکی وزیر دفاع 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھے۔ وہ 2015 سے 2017 تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔ ان کے خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی تکلیف ہوئی تھی۔68 سالہ ایشٹن کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع… Continue 23reading سابق امریکی وزیر دفاع 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے