جکارتہ (آن لائن)انڈو نیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون اڑدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برامد ہو گئی۔این ڈی ٹی وی کی پورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے لاپتا تھی اور اس کی گمشدگی کے لیے اہلخانہ مختلف مقامات پر تلاش کررہے تھے۔رپورٹ کے مطابق اس دوران انہیں ایک اڑدھا نظر آیا جس کے پیٹ کو دیکھ شک ہوا کہ اڑدھا نے خاتون کو نگل لیا ہے۔ اہلخانہ نے دیگر لوگوں کے تعاون سے اژدھا کو جان سے مارا اور اس کے پیٹ کو چاک کیا تو چائے کے باغات سے لاپتا والی خاتون مردہ حالت میں پائی گئیں۔ اس حوالے سے پولیس کے سربراہ اے کے پی ایس ہریفا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ خاتون کی لاش کو باہر نکالا گیا تووہ کافی حد تک صحیح حالت میں تھی
لاپتا خاتون اژدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































