پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

95فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

datetime 15  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ(این این آئی) اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔

اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک سال میں بے روزگار ہونے کا کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں بھی واضح اضافہ ہوا ہے۔سروے کے مطابق 63 فیصد شہریوں نے خود کی یا کسی جاننے والے کی نوکری ختم ہونے کا بتایا، 99 فیصد نے روزمرہ استعمال کی اشیا کی خریداری میں مشکل ہونے جبکہ 99 فیصد نے ہی گھر یا گاڑی جیسی خریداری کے بارے میں پراعتماد نہ ہونے کا کہا۔سروے میں 96 فیصد پاکستانی مستقبل میں مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے بچت اور سرمایہ کاری کی سکت نہ ہونے کا اظہار کرتے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…