بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صورتحال بہت خطرناک ہے کامران خان نے مارشل لاء کا امکان ظاہر کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن کامران خان نے ملک میں مارشل لا کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملکی جمہوریت باریک دھاگے پر چل رہی ہے۔ملکی صورتحال بہت خراب ہیں۔صورتحال بہت زیادہ دیر تک ایسے ہی نہیں چل سکتی۔خطرے کی صورتحال پیدا ہو تو آرمی بھی لاتعلق نہیں رہ سکتی۔سیاستدانوں چاہے وہ عمران خان ہوں یا نواز شریف یا پھر آصف زرداری انہیں سمجھنا ہو گا کہ اس قسم کی صورتحال بہت مشکل ہے۔زیادہ دیر ایسے ہی نہیں چلا جاسکتا۔ وہ باریک دھاگے پر چل رہے ہیں۔کامران خان نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…