سوشل میڈیا کی بندش،پاکستانیوں نے ’’وی پی این‘‘ کے ذریعے حل نکال لیا، میمز کی بھرمار
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان دو روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک ہوگئے تاہم بیشتر پاکستانیوں نے اس کا حل وی پی این کے ذریعے نکال لیا جس کے بعد ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان… Continue 23reading سوشل میڈیا کی بندش،پاکستانیوں نے ’’وی پی این‘‘ کے ذریعے حل نکال لیا، میمز کی بھرمار