منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل

datetime 10  مئی‬‮  2023

ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل

دبئی ( این این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل ہوگئیں۔جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ آئرلینڈ اور بنگلادیش کا چیلمسفورڈ میں مسلسل بارش کے باعث پہلا ون ڈے میچ نہ ہوسکا۔ آئی… Continue 23reading ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8ٹیمیں مکمل

تحریک انصاف نے عمران خان تک رسائی مانگ لی

datetime 10  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف نے عمران خان تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔پولیس لائنز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات کرنے دی جائے تاکہ ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading تحریک انصاف نے عمران خان تک رسائی مانگ لی

سابق صوبائی وزرا ء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف گھیرا تنگ

datetime 10  مئی‬‮  2023

سابق صوبائی وزرا ء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف گھیرا تنگ

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق صوبائی وزرا ء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ،4 سابق صوبائی وزرا ء کو 11 مئی کو طلب کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے احمد شاہ کھگہ، نعیم ابراہیم، یاور عباس بخاری اور وقاص قیوم کو 11 مئی کو طلب کیا ہے۔… Continue 23reading سابق صوبائی وزرا ء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف گھیرا تنگ

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ

datetime 10  مئی‬‮  2023

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے اور بامسلح پولیس تعینات کی جائیگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا کہ عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر… Continue 23reading دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانیوالی وہیل چیئر بھی موضوع بحث بن گئی

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانیوالی وہیل چیئر بھی موضوع بحث بن گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانے والی وہیل چیئر بھی موضوعِ بحث بن گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا۔ چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانیوالی وہیل چیئر بھی موضوع بحث بن گئی

عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہ، والدہ سے بدتمیزی کی گئی، پی ٹی آئی کا دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2023

عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہ، والدہ سے بدتمیزی کی گئی، پی ٹی آئی کا دعویٰ

سیالکوٹ (این این آئی)تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا جہاں ان کے گھر میں موجود خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عثمان ڈار کے سیالکوٹ کے گھر کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا… Continue 23reading عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہ، والدہ سے بدتمیزی کی گئی، پی ٹی آئی کا دعویٰ

نیب کی حراست میں عمران خان کی صحت کیسی ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  مئی‬‮  2023

نیب کی حراست میں عمران خان کی صحت کیسی ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز ہسپتال کے پانچ اور پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق عمران… Continue 23reading نیب کی حراست میں عمران خان کی صحت کیسی ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، امتحانات ملتوی

datetime 10  مئی‬‮  2023

ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، امتحانات ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے اعلان پر ملک بھر میں پرائیویٹ اسکول بند رہے جس کے بعد کئی امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو اور احتجاج کے… Continue 23reading ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، امتحانات ملتوی

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ میں گہرا زخم ، بینائی ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 10  مئی‬‮  2023

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ میں گہرا زخم ، بینائی ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور ( این این آئی) پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی آنکھ بری طرح متاثر ہوئی ان کی آنکھ میں گہرا اندرونی زخم آیا ہے۔علی ناصر رضوی اور دیگر زخمی پولیس اہلکاروں کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ علی ناصررضوی منگل کی رات… Continue 23reading ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ میں گہرا زخم ، بینائی ضائع ہونے کا خدشہ

1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 7,329