منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امراء جانے والے راستے بند

datetime 10  مئی‬‮  2023

نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امراء جانے والے راستے بند

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور میں واقع رہائش گاہ جاتی امراء کے اطراف کے راستے سیل کردیئے گئے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنان مشتعل ہوگئے اور مختلف شہروں میں جلائو گھیرائو اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے واقعات… Continue 23reading نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امراء جانے والے راستے بند

عمران خان کی وزارت عظمی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کے جھکڑ چلے

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی وزارت عظمی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کے جھکڑ چلے

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وزارت عظمی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کے جھکڑ چلے اور سابق صدر ، وزیراعظم ، وزیراعلی ،وزراء کو گرفتار کیا گیا ،گھروں کی خواتین کو بھی حراست میں لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں سب… Continue 23reading عمران خان کی وزارت عظمی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کے جھکڑ چلے

پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، آڈیوز لیک ہوگئیں

datetime 10  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، آڈیوز لیک ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ویڈیو اور آڈیو میسیجر میں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاؤس پر اکھٹا ہونے کی بات کررہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، آڈیوز لیک ہوگئیں

پنجاب کےبعد خیبرپختونخوا میں بھی فوج طلب کر لی گئی

datetime 10  مئی‬‮  2023

پنجاب کےبعد خیبرپختونخوا میں بھی فوج طلب کر لی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت نے صوبوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے پاک فوج کی خدمات طلب کی گئی تھیں جس پر وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کی خدمات کی منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ کے مطابق پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات… Continue 23reading پنجاب کےبعد خیبرپختونخوا میں بھی فوج طلب کر لی گئی

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دی

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دی

پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیا اور آگ لگادی۔نجی ٹی وی اے آروائی… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دی

عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری اوٹاوا(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔کینیڈین ہائی… Continue 23reading عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

یہ انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے،عمران خان کا عدالت میں بیان

datetime 10  مئی‬‮  2023

یہ انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے،عمران خان کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ یہ ایک انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس لائنز میں ہونے والی سماعت کے دوران عمران خان نے عدالت میں کہا کہ مجھے گرفتاری کے بعد نیب آفس… Continue 23reading یہ انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے،عمران خان کا عدالت میں بیان

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

datetime 10  مئی‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو بے گناہ قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے کیس کی سماعت کی ۔شہبازشریف کے نمائندے انوارحسین نے عدالت پیش ہوکرحاضری مکمل کرائی۔قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

عمران خان کی گرفتاری،امریکا اوربرطانیہ نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کردی

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری،امریکا اوربرطانیہ نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کردی

واشنگٹن(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکااور برطانیہ کے اعلی سفارت کاروں نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی پاسداری پرزوردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے واشنگٹن میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ نیوزکانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہم صرف اس بات کو… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری،امریکا اوربرطانیہ نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کردی

1 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 7,329