انٹر بینک میں ڈالر اونچی اڑان ، ایک دن میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تیسرے کاروباری روز کے دوران پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی یکدم لمبی چھلانگ ، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں نئی قیمت290 روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر اونچی اڑان ، ایک دن میں ریکارڈ اضافہ