مجھے گرفتار نہیں کیاگیا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ انھیں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ایک ٹوئٹ میں انھوں نے کہا کہ غلط معلومات پھیلانے، افراتفری اور دہشت پھیلانے، ہماری پارٹی اور حامیوں کے جذبے کو توڑنے کے لیے ہر طرح کی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔