پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، ہائی کورٹ کا عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا