منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی)لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پیٹرولیم ڈیلز کے مطابق موجودہ صورتحال کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہیں ہو پا رہی۔

ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن جہانزیب ملک کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے ترسیل نہ ہونے سے لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوسکتی ہے، اگر آج (جمعرات ) تک ترسیل نہ ہوئی تو پچاس فیصد سے زائد پٹرول پمپ بند ہو جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ پیٹرول کی قلت کی وجہ ملک کی موجودہ صورتحال ہے۔آئل ماکیٹنگ کمپنیز کے ترجمان ندیم مرزا نے بھی موجودہ حالات کو پیٹرول کی سپلائی میں کمی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر پندرہ دن بعد قیمتوں میں ردوبدل کا خدشہ ہونے سے بھی پٹرول کے آرڈرز کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…