جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے انصاف ہاوس کراچی کو تالے لگا دیئے

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج اور اشتعال انگیزی کے بعد پولیس نے انصاف ہاوس کراچی کو تالے ڈال دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج اور اشتعال انگیزی کے بعد پولیس نے انصاف ہاوس کراچی کو تالے ڈال دیے ہیں اور درجنوں پولیس اہلکار انصاف ہاس کے اطراف تعینات کردیے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انصاف ہاوس کے دونوں راستوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے جب کہ ڈنڈا بردار اہلکار بھی متعین کیے گئے ہیں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس سے قبل انصاف ہاوس کے باہر خواتین سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور احتجاج کیا۔ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کیے جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے بھاری نفری طلب کرلی۔پولیس نے راشد منہاس روڈ سے پانچ خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کو گرفتار کرلیا جب کہ انصاف ہاوس کے باہر سے مزید پانچ کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…