جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی گرفتاری سے بچ نکلے

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے کارکنوں اور وکلا نے گرفتاری سے بچالیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آج اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے

جہاں وہ درخواست دائر کرنا چاہتے تھے کہ انہیں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے دیا جائے۔اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے اسد عمر کو گرفتار کر لیا جب کہ پولیس اہلکاروں نے شاہ محمود قریشی کو بھی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔تاہم کارکنان او وکلا نے انہیں بچالیا جس کے بعد شاہ محمود وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی گاڑی میں ہائی کورٹ سے روانہ ہوگئے۔دوسری جانب اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے اے سی پوٹھوہار نہل وسیم کی گاڑی پر پتھراؤ کیا جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…