جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانیوالی وہیل چیئر بھی موضوع بحث بن گئی

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد اْن کے پیچھے رہ جانے والی وہیل چیئر بھی موضوعِ بحث بن گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں ہائی کورٹ میں رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو حراست میں لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد عمران خان کے پیچھے رہ جانے والی وہیل چیئر پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے شروع کر دئیے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے ڈرامے کا اختتام کہا تو کسی نے ایک بیمار آدمی کو اْس کے ضروری سامان کے بغیر لے جانے کو ظلم قرار دیا۔کسی نے کہا کہ آپ جتنے بھی بیمار ہوں رینجرز آپ کو پیروں پر کھڑا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…