منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ایک ہزار مربع گز سے زائد کی جائیدادیں، 24 وزارتوں نے ڈیٹا جمع کرا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

ایک ہزار مربع گز سے زائد کی جائیدادیں، 24 وزارتوں نے ڈیٹا جمع کرا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہزار مربع گز سے زائد کی جائیدادیں،24 وزارتوں نے ڈیٹا جمع کرادیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دیگروزارتیں جلد ڈیٹاجمع کرائیں تاکہ قابل عمل تجاویز کابینہ کو پیش کی جاسکیں، جنگ اخبار کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ہزار… Continue 23reading ایک ہزار مربع گز سے زائد کی جائیدادیں، 24 وزارتوں نے ڈیٹا جمع کرا دیا

کھائی میں گرنے والی بس کے مسافروں پرمکھیوں کا حملہ،6 ہلاک

datetime 11  مئی‬‮  2023

کھائی میں گرنے والی بس کے مسافروں پرمکھیوں کا حملہ،6 ہلاک

منگووا(این این آئی )وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا میں سڑک سے پھسل کر 165 گہری کھائی میں گرنے والی بس ایک درخت سے ٹکرائی جس پر شہد مکھیوں نے مسافروں پر حملہ کردیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق درخت سے بس ٹکرانے کی وجہ سے مکھیوں کا چھتا ٹوٹ گیا تھا جس… Continue 23reading کھائی میں گرنے والی بس کے مسافروں پرمکھیوں کا حملہ،6 ہلاک

بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔۔۔ شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

datetime 11  مئی‬‮  2023

بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔۔۔ شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

لاہور ( این این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔شاہین نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں… Continue 23reading بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔۔۔ شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے طوفان میں ایک اور اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے طوفان میں ایک اور اضافہ کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ نے کہا ہے کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے طوفان میں ایک اور اضافہ کر دیا گیا ہے کہ ڈیری مالکان نے دودھ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر کے 200 روپے کلو کر کے ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، ضلع انتظامیہ کی طرف… Continue 23reading آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے طوفان میں ایک اور اضافہ کر دیا گیا

صدر اردوان کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 45 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2023

صدر اردوان کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 45 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

انقرہ(این این آئی) ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ویلفئیر شئیر میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔سرکاری اہلکار کی کم سے… Continue 23reading صدر اردوان کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 45 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

شوہر کی موت کے غم سے نکلنے کے لیے کتاب لکھنے والی خاتون ہی شوہر کی قاتلہ نکلی

datetime 11  مئی‬‮  2023

شوہر کی موت کے غم سے نکلنے کے لیے کتاب لکھنے والی خاتون ہی شوہر کی قاتلہ نکلی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست یوٹاہ میں تین بچوں کی ماں جنہوں نے اپنے شوہر کی موت کے بعد اظہار غم میں ایک بچوں کی کتاب لکھی تھی، قتل میں ملوث نکلیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کوری رچنز کو اپنے شوہر ایرک رچنز کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر… Continue 23reading شوہر کی موت کے غم سے نکلنے کے لیے کتاب لکھنے والی خاتون ہی شوہر کی قاتلہ نکلی

قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے،پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف

datetime 11  مئی‬‮  2023

قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے،پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے پی ٹی آئی کارکن اشرف بٹ نے ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت ورکرز کو ورغلا کر لے جاتی ہے ، پھر استعمال کرتی ہے، ویڈیو بیان جاری کردیا۔ راہوالی کینٹ کے رہائشی اشرف بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ… Continue 23reading قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے،پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف

مبینہ آڈیو ریلیز میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں،حماد اظہر

datetime 11  مئی‬‮  2023

مبینہ آڈیو ریلیز میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں،حماد اظہر

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے پارٹی چیئرمین عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مبینہ آڈیو ریلیز کی گئی ہے اس میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ… Continue 23reading مبینہ آڈیو ریلیز میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں،حماد اظہر

پی ٹی آئی کارکنوں کامسلسل تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر پر تشدد احتجاج ،فیروز پور روڈ پر 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی

datetime 11  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکنوں کامسلسل تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر پر تشدد احتجاج ،فیروز پور روڈ پر 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری رہا ،مشتعل کارکنوںنے فیروز پور روڈ پر 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی جبکہ زمان پارک سندر داس روڈ پر پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی ، پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کامسلسل تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر پر تشدد احتجاج ،فیروز پور روڈ پر 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی

1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 7,329