جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مبینہ آڈیو ریلیز میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں،حماد اظہر

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے پارٹی چیئرمین عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مبینہ آڈیو ریلیز کی گئی ہے اس میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ یہ دو روز پہلے کی گفتگو ہے جب عمران خان ہائیکورٹ میں موجود تھے جسے ایڈٹ کیا گیا ہے،ارباب اختیار کو سمجھنا ہو گا کہ ایسی حرکتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، اصل مسئلہ جمہوریت کی بحالی اور آئین کی پاسداری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…