ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کھائی میں گرنے والی بس کے مسافروں پرمکھیوں کا حملہ،6 ہلاک

datetime 11  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منگووا(این این آئی )وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا میں سڑک سے پھسل کر 165 گہری کھائی میں گرنے والی بس ایک درخت سے ٹکرائی جس پر شہد مکھیوں نے مسافروں پر حملہ کردیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق درخت سے بس ٹکرانے کی وجہ سے مکھیوں کا چھتا ٹوٹ گیا تھا

جس پر بھپری ہوئی شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے مسافروں پر حملہ کردیا۔ بس میں 45 مسافر سوار تھے۔مکھیوں کے ڈسے جانے پر مسافروں کی حالت بگڑ گئی جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج 6 مسافروں نے دم توڑ دیا۔ جن میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں۔ 5 مسافروں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مکارا گوا میں افریقی مکھیوں کی آماج گاہ ہے جو عام شہد مکھیوں کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں اور ان کا ڈنک جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔برزایل میں بھی ان افریقی مکھیوں کے ڈسے جانے سے ہلاکتیں معمول ہیں۔ برازیل سے یہ مکھیاں سفر طے کرتے امریکا پہنچتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…