حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی پر ریحام خان کا تبصرہ
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں پیشی پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی۔ریحام خان نے ایک خاتون صحافی کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ’حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی… Continue 23reading حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی پر ریحام خان کا تبصرہ