ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جرمنی مشکلات میں گھر پاکستان کی مدد کو آگیا، بڑا اعلان کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی پاکستان کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے 16کروڑ30لاکھ یورو(51ارب روپے) فراہم کرے گا،ایازصادق کی جرمن پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹری نیلزاینن سے ملاقات،مذاکرات کااگلادورپاکستان میں کرنے پراتفاق،جنگ اخبار کے مطابق جرمنی اورپاکستان کےمابین اس حوالے سے برلن میں جی ٹو جی مذاکرات ہوئےہیں ، پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور جرمنی کے اقتصادی تعاون و ترقی کے پارلیمانی سٹیٹ سیکرٹری نیلز اینن کے مابین مذاکرات کا آغاز کیا جس کےبعد سیکرٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اور جرمنی کے افغانستان اور پاکستان کیلئے شعبے کے سربراہ ہلمت فشر نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…