ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسرت چیمہ اور عمران خان کی 10 مئی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور چیئرمین عمران خان کی گزشتہ روز 10 مئی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔آڈیو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور مسرت چیمہ کی گفتگو کی تفصیل سامنے آگئی جس کے مطابق عمران خان نے کہاکہ ہاں مسرت صورتحال کیا ہے

ان کو پہنچ گئی میسج؟۔مسرت جمشید چیمہ نے جواب دیا کہ سر میں نے میسج پہنچایا ہے۔مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ ادھر ہائی کورٹ میں بیٹھے ہوئیہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جائیں گے، کسی صورت بھی عمران خان کو پیش کریں۔عمران خان نے کہاکہ نہیں، لیکن وہ خواجہ حارث ہے وہاں؟ مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ خواجہ حارث، سلمان صفدر دونوں میرے ساتھ ہیں، میں ان کیساتھ بیٹھی ہوں، بات کراسکتی ہوں۔عمران خان نے کہاکہ اعظم سواتی سیبات کریں کہ سپریم کورٹ میں بھی اس پریہ ضرور کریں، یہ جو انہوں نیکیا ہے بالکل غیرقانونی چیز ہے۔مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ جی بالکل بالکل، سرآپ بے فکر ہوجائیں۔عمران خان نے کہاکہ یہ کیا کر رہاہے، یہ جو چیف جسٹس ہے ان سے آرڈر لیتا ہے۔خیال رہے کہ نیب نے 9 مئی کو عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے اور عمران خان کو (آج) جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…