اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو 4 نام دے دیے۔پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 ملازماؤں کے نام دیے ہیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint