منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے

سکھر(این این آئی)پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کیگذشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی میں گرفتار کارکنان کو شیشن کورٹ سکھر میں پیش کیا گیاپیشی کے موقع پر کنزیومر کورٹ نے پی ٹی آئی کے 12 کارکنان کو رہا کرنے… Continue 23reading پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے

نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کواضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

datetime 12  مئی‬‮  2023

نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کواضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

واشنگٹن(این این آئی) ترجمان آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کے لیے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان نے کہا کہ اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے پاکستان کے بیرونی… Continue 23reading نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کواضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

دنیا بھر میں ہر 7سیکنڈ میں زچہ و بچہ کی موت کاانکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2023

دنیا بھر میں ہر 7سیکنڈ میں زچہ و بچہ کی موت کاانکشاف

مکوآنہ (این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ایک نئی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ 2015 کے بعد سے عالمی سطح پر دورانِ حمل اموات میں کمی میں پیشرفت رکی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ہر سال 45 لاکھ ماؤں اور بچوں کی دورانِ حمل، دورانِ پیدائش یا پیدائش کے ایک ہفتے بعد موت… Continue 23reading دنیا بھر میں ہر 7سیکنڈ میں زچہ و بچہ کی موت کاانکشاف

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اوراپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجرزکی بھاری نفری تعینا ت

datetime 12  مئی‬‮  2023

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اوراپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجرزکی بھاری نفری تعینا ت

مکوآنہ (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور اپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجر ز کی بھاری نفری تعینا ت،تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجا ج کے پیش نظر مخالف سیاسی جما عتوں کے اہم عہدیداروں کے گھروں کے باہر سیکیورٹی… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اوراپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجرزکی بھاری نفری تعینا ت

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بلاوا آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بلاوا آگیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر پولیس کو 16مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے خسر و بختیار کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بلاوا آگیا

فلور ملوں کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ،

datetime 12  مئی‬‮  2023

فلور ملوں کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ،

لاہور( این این آئی)پنجاب کی فلور ملوں کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد دس مئی سے جاری 4گھنٹے کی علامتی ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب افتخار احمد مٹو کے مطابق وزیر صنعت ایس ایم تنویر نے مذاکرات کے دوران فلور ملوکے… Continue 23reading فلور ملوں کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ،

ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نیب نے مراد سعید کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نیب نے مراد سعید کو نوٹس جاری کر دیا

سوات(این این آئی)نیب پشاور نے رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز سوات کے ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نوٹس جاری کر دیا۔نیب پشاور کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق مراد سعید پر اپنے فرنٹ مین افضل خان، ڈاکٹر شوکت، حمید اور فضل مولا کے… Continue 23reading ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نیب نے مراد سعید کو نوٹس جاری کر دیا

کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلا گھیراؤ کے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2023

کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلا گھیراؤ کے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں گزشتہ 3 روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور جلا گھیراؤ کے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پولیس کے مطابق شہر میں 9 مئی کو 2 پیپلز بس اور 2 واٹر ٹینکر جلائے گئے، شارع فیصل پر قیدی وین کو بھی آگ لگائی گئی۔ پولیس کے مطابق شہر میں 2 درجن سے… Continue 23reading کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلا گھیراؤ کے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک کیا تھی؟ ماہر فلکیات نے وضاحت کردی

datetime 12  مئی‬‮  2023

مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک کیا تھی؟ ماہر فلکیات نے وضاحت کردی

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک دیکھی گئی۔ اس چمک کی تصاویر بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر پھیلا دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گردش کرنے والے ویڈیو کلپس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدینہ منورہ کے آسمان میں نیلی رنگ کا فلیش دیکھا گیا ہے۔بہت سے لوگوں نے اس فلیش… Continue 23reading مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک کیا تھی؟ ماہر فلکیات نے وضاحت کردی

1 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 7,329