منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہباز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے’شیخ رشید

datetime 13  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہباز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے’شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ ساری قوم عظیم فوج کے ساتھ کھڑی ہے فوج… Continue 23reading سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہباز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے’شیخ رشید

لاہور، جلائو گھیرائوکے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

لاہور، جلائو گھیرائوکے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ

لاہور( این این آئی)لاہور میں 9مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور آنسو گیس کی شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی میں اضافے کر بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ دنوں احتجاج کے… Continue 23reading لاہور، جلائو گھیرائوکے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ

پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سے رہا ہونے والے 198 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔تمام قیدی ماہی گیر تھے جو کہ اپنی… Continue 23reading پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی مسلسل بمباری کے نتیجے میں خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ بچہ تمیم داد انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تمیم غزہ کے علاقے ریمل کا رہائشی تھا، پیر کی شب اس کی آنکھ اپنے اہلخانہ سمیت رات 2 بجے… Continue 23reading اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا

اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

datetime 13  مئی‬‮  2023

اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیل فوج کی… Continue 23reading اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

سعودی عرب، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یوٹیوبر گرفتار

datetime 13  مئی‬‮  2023

سعودی عرب، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یوٹیوبر گرفتار

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے سمعی و بصری ابلاغ کے ادارے نے خاتون یو ٹیوبر کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر ادارے کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ خاتون… Continue 23reading سعودی عرب، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یوٹیوبر گرفتار

امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ کے 2 لاکھ 37 ہزار حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کا ذاتی ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈپارٹمنٹ نے ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق کانگریس کو خط لکھ دیا۔امریکی… Continue 23reading امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے جے یو آئی کارکنان کیلئے بند

datetime 13  مئی‬‮  2023

اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے جے یو آئی کارکنان کیلئے بند

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستوں کو جے یو آئی کے کارکنان کے لیے بند کر دیا۔پولیس کے مطابق ہمیں آرڈر ملا ہے کسی بھی جے یو آئی کے کارکن کو ریڈ زون نہیں جانے دیا جائے۔ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی… Continue 23reading اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے جے یو آئی کارکنان کیلئے بند

معروف امریکی کمپنی کا پاکستان میں دو سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2023

معروف امریکی کمپنی کا پاکستان میں دو سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)معروف امریکی کمپنی پاکستان میں پائے جانے والے پنک ہمالین سالٹ میں دو سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔تفصیلات کے مطابق نمک کی درآمد،تیاری اور سپلائی کے حوالے سے شہرت یافتہ معروف امریکی کمپنی میریکل سالٹ ورکس کولیکٹیو انکارپوریشن نے سفیر پاکستان مسعود خان کو بتا یا ہے کہ کمپنی پاکستان میں… Continue 23reading معروف امریکی کمپنی کا پاکستان میں دو سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 7,329