ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یوٹیوبر گرفتار

datetime 13  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر خاتون یو ٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے سمعی و بصری ابلاغ کے ادارے نے خاتون یو ٹیوبر کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر ادارے کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا۔

خاتون یوٹیوبر کا کیس پبلک پراسیکیوشن کو بھیج دیا گیا ہے۔حکام کا کہناتھا کہ خاتون یوٹیوبر نے نے ادارہ امر بالمعروف کیخلاف گمراہ کن معلومات پھیلائیں جس پر عوامی ردعمل آیا اور معاشرے کے اقدار اور اصولوں پر بھی سوال اٹھا۔ خاتون نے جو کیا وہ سوشل میڈیا سے متعلق طے شدہ لائحہ عمل کی خلاف ورزی ہے۔خاتون یوٹیوبر کو طلب کرکے ان کا بیان لیا گیا تھا اور سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے پر انہیں قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…