بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اوراپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجرزکی بھاری نفری تعینا ت

datetime 12  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور اپو زیشن لیڈررا جہ ریا ض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجر ز کی بھاری نفری تعینا ت،تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجا ج کے پیش نظر مخالف سیاسی جما عتوں کے اہم عہدیداروں کے گھروں کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھرائو کے بعد پو لیس اور ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے صورتحا ل کا جا ئزہ لیتے ہو ئے سیا سی نما ئندوں کے گھروں کے باہر نہ صرف پو لیس بلکہ کئی مقا مات پر رینجرز کو بھی تعینات کردیا گیا اپو زیشن لیڈر راجہ ریاض کے گھر کے باہر بھی پو لیس اور رینجرز کی نفری تعینات کر دی گئی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…