مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک دیکھی گئی۔ اس چمک کی تصاویر بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر پھیلا دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گردش کرنے والے ویڈیو کلپس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدینہ منورہ کے آسمان میں نیلی رنگ کا فلیش دیکھا گیا ہے۔بہت سے لوگوں نے اس فلیش لائٹ کی تصدیق کی۔ دیگر افراد نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس طرح کی فلیش لائٹ کی ریکارڈنگ بھی جاری کر دی اور اس لائٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ہندوستانی ماہر فلکیات ملہم نے گردش کرنے والی ویڈیو کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کا مدینہ میں ہونے والے واقعے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ کچھ دن قبل الجزائر میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے جس کی اصل ویڈیو مدینہ منورہ میں شائع کی گئی ہے۔
مدینہ منورہ کے آسمان پر نیلی چمک کیا تھی؟ ماہر فلکیات نے وضاحت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































