جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

سکھر(این این آئی)پی ٹی آئی گرفتار کارکنان عدالتی احکامات پر رہا ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کیگذشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی میں گرفتار کارکنان کو شیشن کورٹ سکھر میں پیش کیا گیاپیشی کے موقع پر کنزیومر کورٹ نے پی ٹی آئی کے 12 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی زرائع کے مطابق پولیس نے گذشتہ روز قلم 144 کی خلاف ورزی پر کارکنان کو گرفتار کیا تھا جس پر آج انہیں عدالت پیش کیا گیا ،عدالت نے کارکنان کو ذاتی مچلکوں کے عیوض آزاد کرنے کا حکم دیاہے ، کارکنان کی رہائی پر پیشی پر آئے ہوئے کارکنان نے گرفتار کارکنان کی آزادی پر نعریبازی کی اور عدالت سے اظہار تشکر کیا ۔،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…