ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بابر اعظم اکیلے کیا کرتے رہے ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں
سڈنی (آن لائن) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے آرام کو ترجیح دی مگر کپتان بابر اعظم نے ایسا نہیں کیا۔سڈنی میں موجود پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل گرائونڈ میں کوئی کرکٹ سیشن نہیں کیا البتہ بابر اعظم نے اکیلے بیٹنگ پریکٹس کی۔بیٹنگ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بابر اعظم اکیلے کیا کرتے رہے ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں