ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدری کا اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہنے کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

فواد چوہدری کا اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہنے کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پر طنز کیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہائش پذیر ہیں، بڑی مشکل سے وزرات اطلاعات… Continue 23reading فواد چوہدری کا اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہنے کا انکشاف

گوادر، ماہی گیروں کے جال میں نایاب مچھلی پھنس گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

گوادر، ماہی گیروں کے جال میں نایاب مچھلی پھنس گئی

گوادر(آئی این پی)گوادر میں نایاب نسل کی مچھلی سن فش ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی پٹی گوادر میں ماہی گیروں کے جال میں نایاب نسل کی مچھلی آگئی۔آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والی مچھلی سن فش کہلاتی ہے۔ماہرین کے مطابق نایاب… Continue 23reading گوادر، ماہی گیروں کے جال میں نایاب مچھلی پھنس گئی

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ نے خاتون کی 10 برس کی قانونی جنگ کے بعد اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چھٹہ نے جعلی نکاح نامہ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے… Continue 23reading لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا۔سفیرپاکستان رضا بشیر تارڑ کے مطابق سفارتخانے کی کوششوں سے خاتون افسر رہا ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون کو اگلے چند دنوں میں پاکستان روانہ کردیا جائے گا، جاپان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔خیال رہے… Continue 23reading جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کسٹمز نے غیرملکی کرنسی کی افغانستان کو اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں بارڈر پر مکمل باڈی سرچنگ کے ساتھ سامان کی تلاشی لی جا رہی ہے۔طورخم… Continue 23reading زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

دسمبر سے معیشت کی بہتری کے اقدامات، سیاسی بدامنی برداشت نہ کرنے کا فیصلہ اپنےسیاسی دوستوں تک پیغام پہنچادیں ٗصدر مملکت کو بھی آگاہ کردیاگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

دسمبر سے معیشت کی بہتری کے اقدامات، سیاسی بدامنی برداشت نہ کرنے کا فیصلہ اپنےسیاسی دوستوں تک پیغام پہنچادیں ٗصدر مملکت کو بھی آگاہ کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے معیشت میں بہتری لانے کے لیے اقدامات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنی ’’شٹل ڈپلومیسی‘‘کا پہلا دور مکمل کر لیا،یہ اقدامات اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں شروع ہو جائیں گے، سیاسی بدامنی برداشت نہ کرنے… Continue 23reading دسمبر سے معیشت کی بہتری کے اقدامات، سیاسی بدامنی برداشت نہ کرنے کا فیصلہ اپنےسیاسی دوستوں تک پیغام پہنچادیں ٗصدر مملکت کو بھی آگاہ کردیاگیا

سعودی عرب بھارت پر مہربان بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے ناقابل یقین سہولت دیدی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب بھارت پر مہربان بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے ناقابل یقین سہولت دیدی

سعودی عرب کی حکومت کا بڑا اقدام ٗ بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے استثنی دے دیا۔بھارتیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے استثنی دے… Continue 23reading سعودی عرب بھارت پر مہربان بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے ناقابل یقین سہولت دیدی

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں گر گئیں

فیصل آباد (آئی این پی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق حبیب بناسپتی کی قیمت میں روپے34روپے فی کلو جبکہ حبیب کوکنگ آئل ایک لیٹر کی قیمت میں… Continue 23reading ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں گر گئیں

لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

سہون(آئی این پی)لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، آئی جی سندھ پولیس کے آفس سے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو کو لیٹر ارسال کر دیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سیہون شریف، لعل شہباز قلندر کے مزار سے متعلق سیکیورٹی تھریٹ الرٹ ہے، خط… Continue 23reading لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری