بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سہون(آئی این پی)لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، آئی جی سندھ پولیس کے آفس سے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو کو لیٹر ارسال کر دیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سیہون شریف، لعل شہباز قلندر کے مزار سے متعلق سیکیورٹی تھریٹ الرٹ ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ لعل شہباز قلندرکے مزار پر دہشت گردی کا خدشہ ہے، جس وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کریں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کیلئے پولیس حفاظتی انتظام کرے،آئی جی سندھ پولیس کے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ سیکیور ٹی کے حوالے سے لعل شہباز قلندر کا مزار کیٹیگری ایمیں شامل ہے، ہزاروں زائرین مزار پر زیارت کیلئے آتے ہیں جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، غیر ملکی زائرین بھی لعل شہباز قلندر کے مزار پر آتے ہیں، مزار پر پر 111پولیس اہلکار تعینات تھے جو کم کرکے 93کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…