پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا۔سفیرپاکستان رضا بشیر تارڑ کے مطابق سفارتخانے کی کوششوں سے خاتون افسر رہا ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون کو اگلے چند دنوں میں پاکستان روانہ کردیا جائے گا، جاپان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔خیال رہے کہ خاتون افسر پر جاپان میں بغیرلائسنس گاڑی چلانے اور دیگر الزامات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے