جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

فیصل آباد (آئی این پی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق حبیب بناسپتی کی قیمت میں روپے34روپے فی کلو جبکہ حبیب کوکنگ آئل

ایک لیٹر کی قیمت میں بھی 36روپے کی کمی کر دی گئی ہے،ایوا گھی پریمیئم برانڈ گھی کی قیمت میں 39روپے فی کلو کمی جبکہ سویا سپریم گھی پریمیئم برانڈ کے ایک کلو کی قیمت میں 25 روپے کی کمی، سویا سپریم کوکنگ آئل ایک لیٹر کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر کے تمام سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت آٹا، چینی، گھی پر دستیاب خصوصی سبسڈی میں بھی توسیع کی گئی ہیں۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے حال ہی میں سبسڈائزڈ اشیاء کے شفاف اور جدید انداز میں حصول کے لئے ایس ایم ایس سروس 5566 کا اجراء کیا ہے جس سے صارفین کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی مزید بہتر انداز میں کی جا رہی ہے۔وفاقی حکومت عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش کی بہتر فراہمی کیلئے مزید اقدامات بھی کر رہی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ہمیشہ کی طرح اپنے صارفین کیلئے وقتاً فوقتاً سستی اور معیاری اشیاء کا حصول ممکن بنانے کیلئے سر گرم عمل رہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…